#pakistanzindabad

No place can be compared to the country where your family roots are from. #pakistanzindabad #pakistan #medicalleave #vacation #northkarachi #desiinme #karachi #dildilpakistan #🇵🇰


0💬Normal

اگر ہم آپ کو اپنے ساتھ ایسے بیٹھ کر کھانے کی دعوت دیں تو کون کون ہماری دعوت قبول کرے گا؟ جواب لائک اور کمنٹس سے ضرور دیں.. #Pakistan #Turkey #LovePakistan #LoveTurkey #LovePakArmy #LoveTurkArmy #PakistanZindabad #PakistanArmy #PakArmyislam #PakTurkFriendship 🇵🇰💪🇹🇷


0💬Normal

ایک گمنام کی ٹریننگ کے خاتمے پہ جب وہ پہلی دفعہ اہم مشن پر روانہ ہو رہا تھا تو اس بوڑھے صوبیدار میجر نے جو اس کا انسٹریکٹر بھی تھا اسے کہا تھا بیٹا اصل میں ایک ہی بات یاد رکھنا چاہئے,, وہ کیا سر ؟ .. نجانے اس نے کیوں خلاف اصول اس سے یہ سوال کیا دیکھو بچے ! یہ جو جسم ہے نا …. یہ کچھ بھی نہیں , کچھ حیثیت نہیں اس کی .. زندہ رہنے والی چیز تو صرف روح ہے بچے ! اگر زندگی میں کبھی دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو جسم کو کبھی بھی اولیت نا دینا .. اس پر لگے داغ اور اذیت کے تمام نشانات کبھی نا کبھی اپنی موت آپ مر جاتے ہیں .. لیکن روح کا معاملہ بلکل الگ ہے .. بلکل جدا .. اسے کبھی داغدار نا ہونے دینا ورنہ ساری زندگی جہنم کا ایندھن بنے رہو گے کیونکہ .. تمہرا ضمیر خوش قسمتی سے زندہ ہے بچے یہ جو گردن کے اوپر کدو رکھا ہے نا.. جو کچھ ہے بس اسی میں ہے اور اسی سے ہے .. وہاں تمہارے لئے کوئی مجلس عاملہ نہیں ہوگی جس کے ساتھ مشورہ کرکے تم کسی نتیجے پر پہنچ سکو .. بس تم ہو گے اور اللہ کی ذات .. کسی بھی نتیجے یا فیصلے پر فورا پہنچنا ہوگا اور یہ تب ہی ممکن ہے جب تمہارے اعصاب گبھرا کر جواب نا دے جائیں اپنی ذات پر اعتماد اور اللہ پر بھروسہ ہی تمہارے بہترین ہتھیار ہیں پتر جہاں تم جا رہے ہو منافقت اس معاشرے کی بنیاد ہوگی لیکن تم مصلح بن کر نہیں بلکہ اپنی قوم و ملک کی سکون کی نینند کے لئے ان کے راز چرانے جارھے ھو جزبات کو کبھی خود پہ غالب نہ آنے دینا جس معاشرے میں جا رہے ہو اس کا ایک مکمل اور مربوط حصہ بن کر رہنا اگر کبھی تم نے اس سے ہٹ کر کچھ سوچنے یا کرنے کی ٹھانی تو بڑی بے رحمی سے مار دئے جاؤ گے امرتسر کے انٹروگیشن سنٹر میں لیٹا ایک خاکی بدن اپنی آخری سانسیں لے رہا تھا یہ کون تھا کہاں سے آیا تھا کوئی نہیں جانتا تھا بھارتی انٹیلیجنس اور ڈی ایم آئی کو اس نے تین سال تک چکرائے رکھا بھارتی کاؤنٹر اینٹلیجنس والے اس پچیس چھبیس سال کے نوجوان کے کارنامے اور ہمت دیکھ کر حیران تھے پچھلے چار مہینوں سے شدید تشدد اور ٹارچر کے باوجود نا تو اس کی زبان کھلی اور نا وہ کچھ اس سے اگلوا سکے ٹپ ٹپ ٹپ بارش کی آواز صاف سنائی دے رہی تھی انٹروگیشن سنٹر کی ایک کوٹھڑی میں وطن کا سپوت دم توڑ رہا تھا جو اپنے استاد کی نصیحت نہیں بھولا جس نے اپنی روح کو داغدار نہیں ہونے دیا وہ کون تھا کیا نام تھا کہاں سے تھا سکون کی نیند سوتے پاکستانی یہ کبھی نہیں جان سکیں گے وہ ایک گمنام سپاہی تھا ۔ #Pakistan #Turkey #LovePakistan #LoveTurkey #LovePakArmy #LoveTurkArmy #PakistanZindabad #PakistanArmy #PakArmyislam 🇵🇰🇹🇷


0💬Normal

@thehunzailad Let the adventure begins with Chai.🍁🍂 📍View from the @kha_basi Altit Hunza. * * * * * * * * * * * * Submit your Photos by using our Hashtags 🚩👉 #iroPakistan 👈🚩 OR #Islamic_Republic_Of_Pakistan ... 🔊 Turn on notification 🔊 ... 👥Tag Someone Who Need To See This! 👉Comment Your Thoughts⬇⬇⬇ ... #pakistan #lahore #karachi #islamabad #india #pakistani #love #instagram #urdu #fashion #follow #photography #like #urdupoetry #multan #style #nature #islam #kashmir #pakistanifashion #punjab #beauty #pakistanzindabad #instagood #pakarmy #pakistaniwedding #peshawar


1💬Normal

You gave a honour to whole muslim community and also gave a great message of peace to whole humanism in the world.thank you honourable prime minister of pakistan #imrankhanpti #Pakistanzindabad


0💬Normal

It was a great experience in WordCamp Islamabad. #wcisb #wordpress #community #wordcamp2019 #pakistanzindabad


0💬Normal

💔 ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••• _______________________________ Follow @es_wri8s Follow @es_wri8s Follow @es_wri8s . . #sanambaloch #sabaqamar #neelummuneer #mawrahocane #aimankhan #sajalaly #shaistalodhi #sonyahussain #reemakhan #mahirakhan #pakistan #fahadmustafa #waseembadami #iqrarulhassan #faysalquraishi #aijazaslam #samikhan #kubrakhan #aimabaig #ferozekhan #alirehmankhan #mian_wri8s #pakistanzindabad #pakistanarmy #poetrylovers #ARYDIGITAL #Qurban #IqraAziz #BilalAbbas #es_wri8s


0💬Normal

Lahore Junction Railway Station 🚉❣️ . . . . ╔══════════════╗ ⠀ Picture BY: @androon_lahore ╚══════════════╝⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ _________________________________________ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ Follow @walledcityoflahoree and use #walledcityoflahore for a chance to become featured _________________________________________ . . Media Partner: @views.of.pakistan . . . . . #iglovepakistan #walledcityoflahore #flashh_pakistan #dawndotcom #pakistan_pics #pakistanzindabad #pakistanifashion #pakistani #pakistanistreetstyle #gilgitbaltistan #pakistanifood #pakistanidresses #pakistanistyle #pakistanpics #pakistanis #pakistanidesigner #instapakistan #islamabad #lahore #karachi #kashmir #faisalabad #quetta #punjab #walledcityoflahore #islamic_republic_of_pakistan #multan #Peshawar #etribune


1💬Normal

HAPPY BIRTHDAY PRINCE 👑💙 May your this special day bring all the happiness in your lifee🌻 May Allah bless you with health, wealth, success💫 & may your all the wishes come true❤ Have a good one our champppp!🎉💗 . . . Follow @ImranKhan_love 👑 . . #ImranKhan #PMIK #PtiFamily #Fandom #fanlove #fangirl💗 #Sulaimankhan #KasimKhan #JemimaKhan #HappybirthdaySulaiman #BirthdayBoy #Cutiepie #Prince💙 #KingKhan #IK #MyLove #Birthday #FreeKashmir #StandWithKashmir #Kashmirbleeds #Raiseyourvoices #Peace #Happiness #ModiIsATerrorist #Humanity #HumanityFirst #NayaPakistan #tabdeeli #PakistanZindabad #Pakistan


0💬Normal

#rockstar #atifaslam What a talent this guy is! He sang nonstop tor 3 hours straight, and reinvented each of his hits. Not a missed note and kept the crowd mesmerized. Can’t wait to see him again❤️🇵🇰@atifaslam . . . #pakistanzindabad#aadeezworld#cokestudio#aadat#atifaslamconcert#pakistanimusic


0💬Normal

Next Page